Wednesday, August 26, 2020

Treaty of Lausanne between Turkey and Europe and Al Saud Dynasty

خلافت_عثمانیہ کا خوف!!!

ترکی اور یورپ کے مابین 24 جولائی 1923ء کو طے پانے والا معاہدہ۔۔۔

1918ء میں پہلی عالمی جنگ کے اختتام نے ترکی کی شکست و ریخت پر مہریں ثبت کر دیں ، برطانیہ کی سربراہی میں فاتح قوتیں ترکی کے بڑے حصے پر قابض ہوگئیں اور پھر فاتح اور مفتوح کے درمیان رسوا کن شرطوں کے ساتھ ایک ظالمانہ معاہدہ ہوا، جسے”معاہدۂ لوزان“ (Treaty of Lausanne) کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ معاہدہ پورے سو سال پر محیط ہے۔

معاہدۂ لوزان کا انعقاد سوئیزر لینڈ کے ایک شہر ”لوزان“ میں 24 جولائی 1923ء کو اتحادیوں اور ترکی کے درمیان ‏طے پایا تھا۔

اس معاہدہ کی رو سے ترکی کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے اور ترکی اگلے سو سال کے لیے اس معاہدہ پر عمل درآمد کاپابند قرار پایا ، معاہدہ کی دفعات اور ان دفعات میں پوشیدہ یورپ کی مسلم دشمنی بھی ملاحظہ ہو۔

(1) : - اسلامی خلافت ختم کی جائے گی اور اس کی جگہ سیکولر ریاست قائم ہو گی۔

(2) : -  عثمانی خلیفہ کو ان کے خاندان سمیت ملک بدر کیا جائے گا۔

(3) : - خلافت کی تمام مملوکات ضبط کر لی جائیں گی جن میں سلطان کی ذاتی املاک بھی شامل ہوں گی ۔

(4) : - ترکی پٹرول کے لیے نہ اپنی سر زمین پر اور نہ ہی کہیں اور ڈرلنگ کرسکے گا ، اپنی ضرورت کا سارا پٹرول اسے امپورٹ کرنا ہو گا ۔

(5) : - باسفورس عالمی سمندر شمار ہوگا اور ترکی یہاں سے گذرنے والے کسی بحری جہاز سے کسی قسم کا کوئی ٹیکس وصول نہیں کر ے گا ۔ یعنی سو سال تک ۔۔

واضح رہے کہ باسفورس کی سمندری کھاڑی بحراسود ، بحر مرمرہ ، بحر متوسط کالنک ہے اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ عالمی ‏تجارت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی نہر سویز کے ہم پلہ قرار دی جاتی ہے ۔

اس معاہدہ کے ساتھ ہی مسلمانوں کی عظیم سلطنت ”خلافت عثمانیہ“ کی بساط لپیٹ دی گئی اور افریقہ، ایشیا اور یورپ تک پھیلی ہوئی عظیم سلطنت بندر بانٹ کا شکار ہو گئی،

1۔ عراق، اُردن اور فلسطین برطانیہ کے کنٹرول ‏میں چلا گیا ۔

2۔ شام، لبنان، الجزائر اور لیبیا فرانس کے قبضہ میں آئے ۔

3۔ اناطولیہ اور آرمینیا کو ترکی سے کاٹ کر آزاد ملک بنا دیا گیا۔

4۔ حِجاز مُقدس آل سعود کے قبضہ میں (موجودہ مملکت سعودی عرب کی صورت میں) چلا گیا۔

5۔ خلیفہ کی ملک و بیرون ملک جائیدادیں ضبط کر کے ملک بدر کر دیا گیا، اسی پر بس نہیں۔

6۔ خلیفہ کی معزولی کا‏ پروانہ لے کر اسی صہیونی لیڈر رہرزل کو بھیجا گیا جسے خلیفہ نے فلسطین کو یہودیوں کے حوالے کرنے کے مطالبہ پر اپنے دربار سے دُھتکار کر نکالا تھا۔ صہیونیوں کی جانب سے یہ لہراتا ہوا وہ خنجر تھا جو خلافت کی قُبا چاک کرتا ہوا فلسطین کے سینے میں اتر گیا۔

ظُلم کی یہ داستان جو مسلمانوں کی یکجہتی پر کھلا وار تھی، 2023ء میں انجام کو پہنچنے والی ہے، 
پھر ترکی اپنے علاقے مانگے گا، ملک میں تیل نکال سکتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ اسلام کے نفاذ اور خلافت کی واپسی کی بات کرسکتا ہے۔‏ قیادت بھی جی دار ہے، یہی سبب ہے کہ یہودیوں کے سینوں میں آگ لگی ہوئی ہے، وہ 2023ء سے پہلے اُمّتِ مُسلمہ کا قلع قمع چاہتے ہیں۔

Wednesday, January 8, 2020

change form download Pakistan School Education Department

Change form download
 
Punjab School Education Department 

Click below to download PDF file

اگر فائل ڈائنلوڈ ہو جائے تو 
اس ویب سائٹ
کو
لائک
فولو
اور ای میل کے ذریعے 
سبسکرائب
ضرور کریں
شکریہ!

Download File Link

https://drive.google.com/file/d/1NJqfZa6baRvR3TrSyO4HdoT6xJaGOF0q/view?usp=drivesdk

Tuesday, January 7, 2020

government servant benevolent fund application form download

Government servant application form download to download click  below 

Punjab School Education Department

 download click here

https://drive.google.com/file/d/1MehzuZbYwMaIIH7zHh4lZMbCV-Y6SwxN/view?usp=drivesdk

10th class pairing scheme 2020 bise Sargodha bise Faisalabad bise Lahore download

10th class pairing scheme bise Sargodha bise Faisalabad bise Lahore download


To download

Click Here

https://drive.google.com/file/d/1MTKwULspFbzgU8cTuSe7da-8JgQXzv-S/view?usp=drivesdk

No inquiry No demand No para performa download

No inquiry No demand No para 

Punjab School Education Department


Performa download

Download 



https://drive.google.com/file/d/1M4cr8pVfhBsB0cskqUW9jajMWfTxElCd/view?usp=drivesdk




Saturday, January 4, 2020

Agenda of School Education Minister Murad Raas | Press conference on 27.12.2019

*School Education Minister Press conference 27.12.2019*
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 
*👇16 initiatives👇*

1.E-Transfer
2.Insaaf afternoon elementary school.
3.Insaaf afternoon primary schools(100 schools)
4.Mobile school busses.
5.HRMS teachers data and online c-leave
6.school education policy
7.Sports strategy (march implementation)
8.Danish school rationalization(500 billion saving.16800 per students expenses reduced to 8000 per student)
9.Teachers licensing Act(cabinet approved)
10.No PEC exams for 5 class
11.Urdu medium of instruction upto 5 class and 6th to onwards english medium of intsruction.
12.Text book revision(involve critical thinking)
13.110 Model schools(march-april)
Teachers r Great( Gujrat)
14.2000  new classrooms..1000 sci labs..1000 IT labs
15.clean green pakistan(2.3 million trees 25 district)
studenta will not get passing certificate without tree plantation n its takecare.He will plant a tree in 6th class and will take care that upto 8th, 10th class.
16.Rationalization(feb start march implementation, and initial rationalization will be started soon for vacant posts only(it means transfr for vacant posts)...

Treaty of Lausanne between Turkey and Europe and Al Saud Dynasty

خلافت_عثمانیہ کا خوف!!! ترکی اور یورپ کے مابین 24 جولائی 1923ء کو طے پانے والا معاہدہ۔۔۔ 1918ء میں پہلی عالمی جنگ کے اختتام نے ترکی کی شکست ...