Monday, December 30, 2019

Khushab Hockey Player, بابائے ہاکی


عبد الحق صاحب مرحوم (PT گورنمنٹ بوائز  ہائی خوشاب) اور باوا محمد شفیق خان(بابائے ہاکی) 
ایک دلچسپ تعارف، شائقینِ ہاکی کے لیے۔۔۔
ابھی تک خوشاب تحصیل تھا جو کہ ابھی تک ضلع خوشاب نہ بنا تھا۔PT عبدالحق صاحب مرحوم جو کے گورنمنٹ ہائی اسکول خوشاب کے PT تھے اور کسی تعارف کے محتاج نہ تھے۔ خوشاب میں ہاکی کا  بول بالا تھا لیکن ابھی تک ہائی اسکول خوشاب ڈویژن لیول پر ٹاپ پر نا آ سکا تھا۔
جب باوا شفیق خان نے ہاکی کے میدان میں قدم رکھا تو PT عبدالحق صاحب کی نظروں نے باوا شفیق خان میں موجود صلاحیتوں کو جانچ لیا اور اپنی تمام تر توجہ اس لڑکے کی طرف مرکوز کر دی۔
یہی وہ لڑکا تھا جو کے پہلی بار خوشاب کے کیمپ سے سلیکٹ ہو کر پاکستان ٹیم کے  کراچی کیمپ میں گیا اور خوشاب کی نمائندگی کی۔ باوا شفیق خان نے اپنی كپتانی میں گورنمنٹ ہائی اسکول خوشاب نے  1984 میں پہلا ڈویژن جیتا جس میں گوجرہ کو 0-1 سے شکست دی اور فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔ اس وقت سرگودھا، خوشاب میانوالی، بھکر، گوجرہ اور فیصل آباد ایک ہی ڈویژن میں آتا تھا۔ اس کے بعد باوا شفیق خان کی کوچنگ میں گورنمنٹ ہائی اسکول خوشاب ہاکی ٹیم نے 17 ڈویژن جیتے اور اب بھی ڈسٹرکٹ لیول پر فرسٹ آرہا ہے۔
اللہ‎ پاک PT عبدالحق صاحب مرحوم کی روح کو تسکین بخشے آمین۔

Sunday, December 29, 2019

Punjab School Urdu Medium News| Punjab School Education updates

انگلش میڈیم ختم کرن دی حکومتی دلیل:
@@@@@@@@@@@@@@@@@@
ہم پنجاب میں پرائمری سطح پر انگلش میڈیم اس لیےختم کر رہے ہیں کہ باہر کی زبان میں جب ہم بچے کو کانسپٹ دیتے ہیں تو کانسپٹ اس پر بہتر انداز میں کھُلتا ہی نہیں۔لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری تک اردو میڈیم ہوگا۔ انگلش بطور زبان ایک مضمون شامل رہے گا۔
@@@@@@@@@@@@@@@@@@
جناب جے تہاڈی نیت ٹھیک اے تے عرض اے جے پنجابیاں لئی پنجابی ای اوہناں دی اپنی زبان اے. دوسری ہر زبان " باہر کی" زبان اے.
@@@@@@@@@@@@@@@@@@
جے اردو ای نافذ کرنی اے تے دلیل کوئی ہور لبھ لئو.
@@@@@@@@@@@@@@@@@@
البتہ انگریزی نالوں اردو کتے بہتی مناسب اے پر اودوں تک جدوں تک سارا نظام فطرت ول نئیں آ جاندا
@@@@@@@@@@@@@@@@@@
جے پنجابیاں نال نیکی دا ارادہ اے تے فیر پنجاب وچ گھٹو گھٹ پنجویں تک تعلیم پنجابی وچ دتی جائے. بیشک اردو اک مضمون دے طور ٹکی رہوے

News about Teacher Licence Punjab School Teachers License Update

*Teaching Liscense*

Expected Features

* Comprehensive Departmental Assessment of Teachers BS-14 to 19 cadre wise
* Validity for 3 years and will be renewed after 3 years
* Process will be completed till the end of summer vacations
* Licsense is mandatory for all teaching cadres for any kind of incentives i.e. increment, promotion etc
🌈🌈🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌈🌈

Tuesday, September 17, 2019

Pay Protection Punjab School Education پے پروٹیکشن اور اس کے فوائد

#پے پروٹیکشن اور اس کے فوائد****

*پس منظر*

👈گورنمنٹ آف پنجاب سکول ایجوکیشن ﮈیپارٹمنٹ پنجاب نے سال 2002تا  2012 کنٹریکٹ پہ ایجوکیٹرز (ESE,SESE,SSE,SS,SSS,HM,Dy.Hm) تعینات کیے اور جنھیں PEA کی کاوشوں کے بعد ریگولر کیا گیا
👈2002 تا 2009 والوں کو 19 اکتوبر 2009 کو ریگولر کیا گیا
👈19 اکتوبر کے بعد والے, 2010,2011 والے 10 ستمبر 2011 کو ریگولر کیے گۓ
👈2012 والوں کو اگست 2015 اور اپریل 2016 سے ریگولر کیا گیا
ان تمام کو تاریخ تقرری سے ریگولر نہیں کیا گیا جس سے انکو درج ﺫیل نقصانات کا سامنا کرنا پڑا
👈انکی سابقہ انکریمینٹس کو بیسک پے سے نکال کر ایک الگ الاؤنس (پرسنل الاؤنس) بنا دیا گیا جس سے انکی بیسک پے کم ہوگئی
👈پرسنل الاؤنس کو منجمند کردیا گیا یعنی اسمیں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ نہیں
👈تمام ایجوکیٹرز کو ریکوریز کا سامنا کرنا پڑا جو آج بھی کسی نہ کسی رنگ میں جاری ہے
👈سابقہ سروس ضبط ہونے کی صورت میں سنیارٹی ضائع ہوگئی جس سے پروموشن کے مواقع ضائع ہوگئے
👈جونیئر اور سینیئر کی تمیز ختم کردی گئی۔
*پے پروٹیکشن کے ثمرات*
👈پرسنل الاؤنس بیسک پے ضم کردیا جاۓ گا جس بیسک پے بڑھ جاۓ گی
👈بیسک پے کو تاریخ تقرری سے دوبارہ فکس کیا جاۓ گا جس سے عبوری الاؤنسزکی مد میں خطیر رقم بقایا جات کی صورت میں ملے گی
👈سنیارٹی بحال ہونے کی صورت ترقی کے مواقع بڑھ جائیں گے
👈سینیئر کا استحصال ختم ہو جاۓ گا
👈آئندہ ریگولر ہونے والوں کے لیے بھی ایک رول ماڈل بن جاۓ گا****

Treaty of Lausanne between Turkey and Europe and Al Saud Dynasty

خلافت_عثمانیہ کا خوف!!! ترکی اور یورپ کے مابین 24 جولائی 1923ء کو طے پانے والا معاہدہ۔۔۔ 1918ء میں پہلی عالمی جنگ کے اختتام نے ترکی کی شکست ...